Sanam Baloch Maldives Vacation Pictures Viral On Social Media

1737


بلاشبہ صنم بلوچ ایک نامور ٹی وی ہوسٹ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مارننگ شوز کو کئی مختلف انداز اور جہتیوں سے روشناس کرایا ہے۔


تاہم ان کو اس وقت سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا انہوں نے غیر روایتی لباس زیب تن کر کے تصاویر انسٹا گرام پر اپلوڈ کیں۔


مداحوں کا کہنا تھا کہ اداکارہ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ایسی تصاویر اپلوڈ کر رہی ہیں، رمضان میں حجاب وہ صرف دکھاوے کیلئے پہنتی ہیں۔

Vacay baby!! ? #sanambaloch #official #exclusive

A post shared by Sanam Baloch (@sanamabaloch) on

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.