Ushna Shah New Pictures Viral On Social Media

1859

اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”دھماکہ“ کر دیا، ایسا لباس پہن کر تقریب میں پہنچ گئیں کہ دیکھنے والے آ نکھیں جھپکنا بھول گئے

لاہور اداکار و اداکارائیں نت نئے فیشن کرتی اور نئے ڈیزائن کے لبات پہنتی رہتی ہیں جن میں سے بہت سے صارفین کو پسند آتے ہیں تو کچھ ان کے دلوں کو لبھانے میں ناکام رہتے ہیں.
اداکارہ اشنا شاہ لاہور میں منعقدہ ’میگنم‘ پارٹی میں شرکت کیلئے آئیں تو سرخ رنگ کے لباس سے سب کی آنکھیں چکاچوند ہو گئیں اور انہیں دیکھنے والے اپنی آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے.ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہور رہی ہیں اور دیکھنے والے پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں تاہم کچھ صارفین کی جانب سے ان کے لباس کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here