General Asim Bajwa New Picture Comes Out

4903

پاک فوج کے سابق ترجمان عاصم باجوہ کی حیران کن تصویر سامنے آگئی

مظفرگڑھ  پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پاک فوج کوسوشل میڈیا کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچایا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہوگئے، کچھ دن قبل اپنی یونیفارم میں ایک پرانی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے صارفین نے بے حد سراہا.
عاصم باجوہ نے انسٹاگرام پر تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’ ریجمنٹل لائف‘.
یہ تصویر سامنے آتے ہی صارفین نے انہیں بے حد سراہا اور منیب نے لکھا کہ ’ بڑا آدمی ہمیشہ بڑا ہی ہوتاہے ، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، آپ کو لمبی صحت والی عمر دے‘.
ملک الطاف نے لکھا کہ ’ہم آرمی کو سیلوٹ کرتے ہیں، زندہ باد‘.
اظہر سونو کا کہناتھاکہ ’عاصم باجوہ اور پرویز مشرف اس کی پسندید ہ شخصیات ہیں‘.
عبداللہ زیدی کاکہناتھاکہ ’آئی ایس پی آر میں آپ کی کمی محسوس ہورہی ہے‘.
مومنہ نے کہاکہ ’ کچھ اپنی ریجمنٹل لائف کے بارے میں بھی لکھیں، آپ کو پاکستان کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہے‘.
انیس خان نے لکھا کہ ’سر ، واقعی آپ کو بہت مس کررہے ہیں‘.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here