German Journalist Goes On Trial In Turkey Over ‘Terror Group Membership’

278

کالعدم تنظیم کے ساتھ رابطے ،معروف خاتون صحافی کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا

انقرہ ترکی کی عدالت نےگرفتار جرمن خاتون صحافی کا ریمانڈ دیدیا۔صحافی کر باغیوں کی حامی کمیونسٹ تنظیم کیلئے کام کرتی تھی ۔تفصیلات کے مطابق انقرہ پولیس نے جرمن صحافی میزل تولو کو دہشتگردی کے الزام میں رواں سال اپریل میں گرفتار کیا تھا۔ میزل تولو پر الزام تھا کہ وہ کرد باغیوں کی حامی کمیونسٹ تنظیم کیلئے کام کرتی تھیں۔ میزل تولو کے شوہر پہلے ہی نظر بند تھے۔ ان پر بھی اسی تنظیم سے منسلک ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔

خاتون صحافی کا کمسن بیٹا بھی اسکے ساتھ ہی جیل میں نظربند تھا۔ الزامات ثابت ہونے پر میزل تولو کو بیس سال قید کی سزا ہوسکتی تھی۔ خاتون صحاٖفی اور اسکے خاوند کے علاوہ سولہ مزید افراد کو انہی الزامات کا سامنا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here