Government Announced Eid al-Adha Holidays

4643

5نہیں10نہیں 15 نہیں بلکہ عید الضحیٰ پر حکومت نےکتنی چھٹیو ں کا اعلان کر دیا ہے

سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب میں عید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ اسلامی دنیا میں عید الضحیٰ کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میںعید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ اسلامی دنیا میں عید الضحیٰ کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب میں عید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ اسلامی دنیا میں عید الضحیٰ کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگر مطلع ابر آلود نہ ہوا تو پاکستان میں ذی الحج کا چاند 22 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے بعد 1 ستمبر کو عید الاضحیٰ ہو گی۔

رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی 22 اگست کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس منعقد ہو گا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کریں گے۔وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کےڈپٹی ڈائریکٹر حافظ عبدالقدوس کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے ساتھ ساتھ زونل زور ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے اجلاس بھی مورخہ 22 اگست کو منعقد کیے جائیں گے تا کہ چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول کی جا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پشاور کی مسجد قاسم خان کمیٹی کے سربراہ مفتی پوپلزئی سے رابطہ کر کے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت یا نمائندگی کو یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔جبکہ سرکاری ملازمین کی دو چھٹیاں ہفتہ اتوار عیدکی چھٹیوں میں میں ضم ہو گئیں جائیں گی ۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here