ISPR Message For Pakistan

1585

بریکنگ نیوز : 21اکتوبر کو کیا ہونے والا ہے؟ پاک فوج نے پاکستانی عوام کو تیار رہنے کا حکم جاری کردیا

راولپنڈی پاک فوج نے 70 ویں یوم آزادی پر پاکستان موٹر ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی تحت 70 ویں یوم آزادی پرپاکستان موٹرریلی منعقد کی جائے جو 21 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک منعقد کی جائے گی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ریلی میں 300 جیپ،500 بائیکرزاور150 نادر گاڑیاں حصہ لیں گی ،ریلی کے شرکا خنجراب سے شروع ہو کر گوادر تک 3ہزار کلومیٹر کا راستہ طے کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here