Pakistan Batsman Zubair Ahmed Dies After Being Struck By Bouncer

482

سر پر گیند لگنے سے اہم کھلا ڑی جا ں بحق ہو گیا

مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہی متوفی کاٹلنگ میں فخر زمان کی بنائی گئی کرکٹ اکیڈمی کا رکن تھا۔ فخر زمان کا تعلق بھی کاٹلنگ سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here