Pakistan People Party Senior Leader Dies

1335

انا للہ وانا الیہ راجعون: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنماء اچانک انتقال کر گئے، پوری پارٹی سوگ میں

اوکاڑہ پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے سابق صدر بار چوہدری سعید مجھیانہ ایڈووکیٹ انتقال کر گئے مرحوم 1977میں پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور ضلع ساہیوال پیپلز پارٹی کے صدر بھی رہے ۔مرحوم سعید مجھیانہ کی نماز جنازہ میں ضلع بھر سے سیاسی شخصیات ،معززین علاقہ ،وکلاء اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مرحوم کا شمارذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here