A Sad News About Famous Cricketer Aaqib Javed

1723


سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں


سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں، عاقب جاوی دکی والدہ کی نماز جنازہ ڈبل ڈی ڈیفنس مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا، سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور پی سی بی حکام نے شرکت کی۔ مرحومہ کی عمر 85 برس تھی، ان کو ڈیفنس کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.