Shahryar Khan Shar Wants To Join Pakistan Tehreek-e-Insaf

182

شہر یا ر خا ن نے تحریک انصاف میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا

لاہور گھوٹکی کی سیاسی شخصیت اور ن لیگ کے رہنماء سردارشہریارخان نے تحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے،شمولیت کاباقاعدہ اعلان پی ٹی آئی کے سکھرجلسے میں کریں گے.میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے گھوٹکی کی سیاسی شخصیت شہریارخان سے ملاقات کی.
جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا.اس موقعہ پرانہوں نے پی ٹی آئی میں جلد شمولیت کافیصلہ کرلیاہے. ذرائع کے مطابق شہریارخان شر25اگست کوسکھرمیں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان متوقع ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here