What Zardari Did With Benazir Bhutto After Marriage ?

2518

شادی کے بعد آصف زرداری اپنی اہلیہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا شرمناک کام کرتے تھے؟ معروف عالم دین نے ایسے راز سے پردہ اُٹھا دیا کہ جیالے بھی دنگ رہ گئے

رحیم یارخان معروف عالم دین اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے مبینہ روحانی پیر مولانا سراج احمد دین پوری کے فرزند مولانا بلال احمد دین پوری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید مولانا سراج احمد دین پوری کی بڑی عقیدت مند تھیں اور ان کے مشورے پر پورا پورا عمل کرتی تھیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ محترمہ کے شوہر اسے مارتے تھے اور اس کا وہ کئی بار ان کے والد مولانا سراج احمد دین پوری سے اظہار بھی کرچکی تھیں لیکن ان کی دینی تعلیمات کے پیش نظر اپنے خاوند کا احترام کرتی تھیں۔

روزنامہ خبریں کے مطابق انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ اسلام دشمن عناصر دنیا میں فسادبرپا کررہے ہیں اور نہتے مسلمانوں پر ظلم کررہے ہیں، تمام اسلامی ممالک متحد ہوکر ان کا مقابلہ کریں،اب پیپلزپارٹی میں وہ دم خم نظر نہیں آتا۔ کہ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید مولانا سراج احمد دین پوری کی بڑی عقیدت مند تھیں اور ان کے مشورے پر پورا پورا عمل کرتی تھیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ محترمہ کے شوہر اسے مارتے تھے اور اس کا وہ کئی بار ان کے والد مولانا سراج احمد دین پوری سے اظہار بھی کرچکی تھیں لیکن ان کی دینی تعلیمات کے پیش نظر اپنے خاوند کا احترام کرتی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here