Kidnapped British Model Tells Of Trauma Of Waking Up In Car Boot

405

نوجوان لڑکی کا اغواءاور پھر اغواءکار ایک دن اسے شاپنگ کروانے بازار لے گیا جس کے بعد۔۔۔ ایسا واقعہ کہ جان کر آپ کو واقعی چکر آجائیں گے

روم چند روز قبل اٹلی میں ایک برطانوی ماڈل کو اغواءکر لیا گیا اور ڈارک ویب پر جنسی غلام کے طور پر فروخت کرنے کی کوشش کی گئی تاہم اغواءکار نے بعدازاں اسے رہا کر دیا۔ اب اس واقعے کی تحقیقات میں ایسا انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ اطالوی میڈیا اس کی صداقت پر سوال اٹھانے لگا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 20سالہ ماڈل کلوئی ایلنگ کے ایک دوست نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے 30سالہ اغواءکارلوکاز ہربا کو پہلے سے جانتی تھی اور رواں سال اپریل میں اس سے پیرس میں مل بھی چکی تھی۔ جب لوکاز نے اسے اٹلی میں اغواءکیا تو اس دوران وہ اس کے ساتھ جوتے خریدنے کے لیے بازار بھی گئی تھی، کیونکہ اغواءہونے کے دوران کلوئی کے جوتے کہیں کھو گئے تھے، چنانچہ اغواءکار اسے دکان پر لے گیا اور نئے جوتے دلائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here