Risk Ki Tanghi Kayliye Yeh Parhein

626


قر آن پا ک کی ان 3 آیا ت کی تلا وت کرے اور رزق کی تنگی کو دور کریں


مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ نبی آخر الزمان ﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہر لفظ کے سچ اور درست ہونے پر یقین رکھیں اور انکے احکامات پر عمل کریں تاکہ ہماری دنیاوی زندگیاں خوشگوار ہو سکیں اورآخرت میں بھی اللہ ہمارے اعمال سے خوش ہو. حضور پاک نے نہ صرف پوری دنیا کے انسانوں کو اچھے اخلاقایت کا درس دیا بلکہ ایسے اعمال بھی بتائے جن پر عمل کر کے ہم اپنی روز مرہ زندگیوں میں سکون پیدا کر سکتے ہیں ،
نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص سورہ البقرہ کی پہلی چار آیات پڑھنے کے بعد آیت الکرسی پڑھے گا اور پھر سورہ البقرہ کی آخری 3آیات کی تلاوت کرتا ہے اس کو رزق کی تنگی نہیں آتی اور نہ ہی اسے کوئی مشکل پیش آتی ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here