Do You Remember Arshad Khan Chai Wala, How Is It Today? You Will Be Surprised By Knowing!

921

Do You Remember Arshad Khan Chai Wala, How Is It Today? You Will Be Surprised By Knowing!

انسان کی شخصیت پیسے اور شہرت کیساتھ ایسے بدل جاتی ہے جیسے اس کا ماضی بھی یہی تھا ایک لڑکی کی بنائی ہوئی ایک تصویر نے اس لڑکے ارشد خان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ، جب قسمت بدلتی ہے یا قدرت قسمت بدلنے کا ارادہ کر لیتی ہے تو پھر پلینز کی ضرورت نہیں ہوتی بہت بڑی انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوتیایک ہلکا سا جھٹکا لگتا ہے اور زندگی جیسے رخ ہی بدل لیتی ہے ایسا ہی اس شخص کے ساتھ بھی ہوا جو چائے بنا کر اپنا گزاراہ کرتا تھا لیکن اچانک ایک ماڈل بن کر سامنے آ گیا حال ہی میں ابھی تازہ ترین تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں لیلیٰ زبیری کے ساتھ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر موضعِ بحث بنی ہوئی ہیں ہر شخص ثواب سمجھ کر اسے گفتگو کی زینت بنا رہا ہے آپ بھی دیکھئیے تازہ ترین تصاویر اور ویڈیو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here