Lahkon Dil Ki Dharkan Adakara Khawaja Sira Nikli

12356

Lahkon Dil Ki Dharkan Adakara Khawaja Sira Nikli

اسلام آباد اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی
نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا ہیں.
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18سال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا اور سرجری کے ذریعے اپنےعوارض اور خال و خد تبدیل کروانے لگا.
آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کبھی لڑکا تھی. اب تک وہ اپنے جسم کو تبدیل کروانے پر اڑھائی لاکھ ڈالر خرچ کر چکی ہے اور ایک انتہائی خوبصورت اور دلکش خاتون بن چکی ہے.رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز میں پیدا ہوئی.
جب اس نے لڑکی بننے کا فیصلہ کیا تو اس کے گھر والوں نے اس سے لاتعلقی اختیار کر لی اور وہ سامان باندھ کر فلوریڈا آگئی. یہاں آکر اس نے نئی زندگی کا آغاز کیا اور آج بطور رقاصہ و اداکارہ خود کو منوا چکی ہے.اس کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں ہے جس کی اس نے سرجری نہ کروا رکھی ہو. اس کا کہنا ہے کہ ”میں شروع سے جانتی تھی کہ میں ایک عورت ہوں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here