بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ساتھ کیا سلوک کیا جار رہا ہے ؟ دل چیر دینے والی خبر آ گئی

192

ممبئی بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک کو این ائی اے کی خصوصی عدالت نے اعلانیہ مجرم قرار دینے کے بعد نیشنل انوسٹی گیشن ٹیم نے ان کی جائیدادوں کو بھی شامل کرنے کی شروعات کردی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احکامات میں کہاگیا ہے کہ نائیک کو21جولائی کو اعلانیہ مجرم قراردیا گیا جس کے بعد سی پی سی کے سیکشن83کے تحت ان کی جائیدادو ں کو ضبط کرنے کی شروعات عمل میں لائی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here