نواز شریف وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر تمام تر ذمہ داریوں سے دستبردار ہوگئے

131

اسلام آباد ترجمان وزیراعظم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم نے اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں وزیراعظم اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے ہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس، اور اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ کو بھی تحلیل کر دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسسہ نے پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا تین ججز نے فیصلہ موخر کیا تھا، 2 ججز نے وزیراعظم کو نا اہل قرار دیا تھا۔ نیب دو ہفتوں میں ریفرنس دائر کرے، پانچ رکنی بینج نے متفقہ طور وزیراعظم کو نا اہل قرار دیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وزیراعظم فوری عہدہ چھوڑ دیں۔) ترجمان وزیراعظم  نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے حکم پر  وزیراعظم نے اپنے   عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ کو بھی تحلیل کر دیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here