نواز شریف کی نااہلی : شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے ، ایسی بات کہہ دی کہ سب کے دل جیت لیے

1103

لاہور پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ تاریخی فیصلے کے بعد قومی ٹیم کے سابق وقار یونس اور شاہد آفریدی کے پیغامات بھی سامنے آگئے ہیں ۔

قومی ٹیم کے دونوں سابق کپتانو ں نے پانامہ کیس پر اظہار خیال کرنے کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر کا رخ کیا ،شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ” پانامہ فیصلہ بہت دور رس نتائج کا حامل ہے ، اللہ کرے یہ نتائج پاکستان کے حق میں بہتر ہوں ،پاکستان زندہ باد“، سابق کپتان وقار یونس نے عمران خان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”کچھ لوگ اس لیے کامیاب ہوتے ہیں کیوں کہ وہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں لیکن ’کپتان‘ آپ اپنے یقین اور پختہ ارادے کے باعث کامیاب ہوئے ، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے“ ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here