مسلم لیگ (ن) کا نعرہ تبدیل، دیکھو دیکھو کون آیا۔۔۔ اب شیر آیا کی بجائے نئے الفاظ کا اضافہ

466

مسلم لیگ (ن) کا نعرہ تبدیل، دیکھو دیکھو کون آیا۔۔۔ اب شیر آیا کی بجائے نئے الفاظ کا اضافہ

 نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی جب جہلم پہنچی تو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنے لیڈر کا پرجوش استقبال کرتے ہوئے نظر آئے۔

اس موقع پر کارکنان نے ایک نیا کام کیا اور پارٹی کا نعرہ ”دیکھو ، دیکھو کون آیا، شیر آیا ، شیر آیا“ کو تبدیل کر دیا اور اس کی جگہ ”دیکھو دیکھو کون آیا، صادق اور امین آیا “ کا نعرہ بلند کرتے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here