’’ کہانی میں نیا موڑ‘‘عائشہ گلا لئی سے دوستی کیسے ہوئی اور تعلقات آگے کیسے بڑھے؟ مبینہ بوائے فرینڈ منظر عام پر آتے ہی تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالے

1628

عائشہ گلا لئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کے ساتھ ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل ہی میر اچھے تعلقات تھے اور میری قریبی گرل فرینڈ تھی میں ان کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ تقسیم کمیٹی میں بھی رکن تھا اس دوران مجھے کمیٹی سے نکالنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن میں نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ فروخت کرتے دیکھا

جس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ان کے والد شمس القیوم نے ایک ٹکٹ کی 50ہزار روپے تک کی بھی بولی لگائی اور جن امیدواروں نے پیسے نہیں دیئے ان کو ہرانے کیلئے مخالف جماعتوں کے امیدواروں سے ملی بھگت کی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے ہسپتال کے نام پر چندہ اکٹھا کیا اور ان پیسو ں سے علاقہ میں غریب لوگوں کی قبضہ کی گئی اراضی پرہسپتال کی بجائے اپنے لئے محل بنا لیا ہے۔

’’ کہانی میں نیا موڑ‘‘عائشہ گلا لئی سے دوستی کیسے ہوئی اور تعلقات آگے کیسے بڑھے؟ مبینہ بوائے فرینڈ منظر عام پر آتے ہی تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ گلا لئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کے ساتھ ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل ہی میر اچھے تعلقات تھے اور میری قریبی گرل فرینڈ تھی میں ان کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ تقسیم کمیٹی میں بھی رکن تھا اس دوران مجھے کمیٹی سے نکالنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن میں نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ فروخت کرتے دیکھا

 جس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ان کے والد شمس القیوم نے ایک ٹکٹ کی 50ہزار روپے تک کی بھی بولی لگائی اور جن امیدواروں نے پیسے نہیں دیئے ان کو ہرانے کیلئے مخالف جماعتوں کے امیدواروں سے ملی بھگت کی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے ہسپتال کے نام پر چندہ اکٹھا کیا اور ان پیسو ں سے علاقہ میں غریب لوگوں کی قبضہ کی گئی اراضی پرہسپتال کی بجائے اپنے لئے محل بنا لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here