پی ٹی آئی کا ریحام خان پر بڑا وار: سرینا ہوٹل میں ریحام خان کس شخص کے ساتھ تھیں؟ تصا ویر منظر عام پر آگئیں

438

پی ٹی آئی کا ریحام خان پر بڑا وار: سرینا ہوٹل میں ریحام خان کس شخص کے ساتھ تھیں؟ تصا ویر منظر عام پر آگئیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پرلیگی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا الزام لگنے کے بعد تصاویر بھی سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے الزام عائد کیاتھا کہ ریحام خان جواب دیں سرینا ہوٹل میں کس کس سے ملاقاتیں کیں۔ مراد سعید نے ریحام خان سے کئی سوالوں کے جوابات مانگے جن کے جواب میں ریحام خان نے ٹویٹس کیں کہ سچ سامنے آیا تو مراد سعید کو دکھ ہوگا۔

سماء کو موصول ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہوٹل میں ن لیگ کے رہنما نوراعوان سے ملاقات کر رہی ہیں۔ دونوں کو خوشگوارموڈ میں ایک ساتھ کھانے کی میز پربیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ نور اعوان اس سے قبل شیخ رشید پر گاڑی کے پیسے ہڑپ کرنے کا الزام لگاچکے ہیں۔ نور اعوان قومی اسمبلی کے احاطے میں شیخ رشید سے 22 لاکھ روپے مانگنے پہنچ گئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here