ریلی کے آغاز پر ہی پہلی ناکامی : میاں نواز شریف کی بڑی خواہش ادھوری رہ گئی ، انتظامیہ پر برہم

766

ریلی کے آغاز پر ہی پہلی ناکامی : میاں نواز شریف کی بڑی خواہش ادھوری رہ گئی ، انتظامیہ پر برہم

سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہورجانے کےلئے جب ریلی کی شکل میں جی ٹی روڈکےلئے روانہ ہوئے توانہوں نے اسلام آبادکے ڈی چوک پرخطاب نہیں کیااوروہاں سے جناح ایونیوکی طرف روانہ ہوگئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف جب اپنے قافلے کے ہمراہ ڈی چوک پہنچے تووہاں پرن لیگی کارکنوں کی تعدادبہت ہی کم تھی جس کی وجہ سے انہوں نے کارکنان سے خطاب نہیں کیااورکارکنان کودیکھ کرہاتھ ہلایاجبکہ ساتھ بیٹھے ہوئے افرادکی طرف غصے سے دیکھاکہ ریلی کے ابتدامیں کارکنوں کوزیادہ تعدادمیں کیوں نہیں لائے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here