Federal Government Has Issued The Notification of Prize Money For Pakistan Cricket Team Over Winning Champions Trophy

204

وفاقی حکومت نے چیمپئنزٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئےانعامی رقم کاتوسیع شدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

توسیع شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق 16کھلاڑیوں کو ایک، ایک کروڑ روپےانعام دیا جائےگا،فاسٹ بولروہاب ریاض کوبھی انعامی رقم کی فہرست میں شامل کرلیاگیاہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہیڈکوچ مکی آرتھر،گرانٹ لوڈن،اسٹیورکسن ، گرانٹ فلاوراوراظہرمحمود کو 50,50لاکھ روپےملیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مینجمنٹ کے 8ارکان کو 50,50لاکھ جبکہ دیگر 8افراد کو 25،25لاکھ روپےملیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here