After Jahangir Tareen, Who Will Be The Next General Secretary Of Tehrik-e-Insaf ?

245

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کا اگلا جنرل سیکرٹری کون،حیران کن نام سامنے آ   گیا

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سپریم کورٹ سے نا اہلی اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفے کے بعد تحریک انصاف کے اندر پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے جوڑ توڑ تیز ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے مشاورتکا عمل جاری ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ جنرل سیکرٹری کا عہدہ خیبر پختونخواہ کو دینے پر مشاورت جاری ہے ۔خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر عاطف خان کو مرکزی جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ البتہ اس معاملے پر حتمی فیصلہ خبر جا ری ہے کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس میں متوقع ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here