Kannada Actors Rachana And Jeevan Died In Car Accident

1258

افسوسناک خبر: ٹی وی کی معروف اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

بنگلورو معروف بھارتی ٹی وی اسٹارز رچنا اور جیون کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلورو میں کار کو حادثہ سڑک پر کھڑے لوری ٹینکر سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس پر دونوں اداکار موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

دونوں ادکار دیگر اداکاروں کے ساتھ سالگرہ کی تقریب سے واپس بنگلورو آ رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں مزید 4 اداکاروں کو گہری چوٹیں بھی آئیں۔ جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے حادثے کے خلاف کیس بھی درج کر لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here