KPK Government Is Going To Raise The Salaries Of Govt Employees

80

خیبر پختونخوا حکومت کے بیشتر محکموں میں ملازمین کی تنخواہوں میں 8ہزار سے لے کر 16ہزار تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔
پشاورصوبائی حکومت نے کانسٹیبل کی تنخواہ میں 7ہزار ، ہیڈ کانسٹیبل کی تنخواہ میں 12ہزار اور اے ایس آئی کی تنخواہ میں 16ہزار روپے تک اضافہ کی منظوری دیدی ہے . خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کانسٹیبل کو گریڈ پانچ سے گریڈ سات میں ، ہیڈ کانسٹیبل کو گریڈ سات سے گریڈ نو میں اور اے ایس آئی کے گریڈ نو سے گریڈ گیارہ میں اپ گریڈیشن کر دی گئی تھی۔

اور انہیں پنجاب پولیس کے برابر کردیا گیاتھا سابق آئی جی کی درخواست پر صوبائی حکومت کی جانب سے تیس ہزار سے زائد پولیس کی اپ گریڈیشن کے بعد پنجاب حکومت اور اسلام آباد پولیس نے اپ گریڈیشن کے حوالے سے تفصیلات بھی صوبائی حکومت کوارسال کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here