2 COMMENTS

  1. gg// ۔۔ اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں سٹہ بازی۔ ایک اور معاشی دہشتگردی ۔۔۔ سرکاری جُواء خانہ میں عام عوام تھوڑے سرمایہ سے لُٹ جاتے ہیں۔ کیوں کہ اس گیم میں بڑے سرمایہ کار اتحاد کرتے عام عوام کو نقصان دینے کا مشترکہ پلان کرتے ہیں۔ 1عوام کو مندی کا خوف اور بری خبروں سے خوفزدہ کرتے مصنوئی مندی سے بڑے پلیئر سستے شیئرز اُٹھائیں گے۔ 2 جب فل خریداری کر لیں گے، یعنی عام عوام سے اونے پونے شیئرز خرید لیں گے تو کسی اچھی خبر کو اُچھالتے یکدم ریٹ میں ٹیکنیکل طریقہ سے اضافہ کرتے ہوئے ہائی ریٹ پر لیجا کر آہستہ آہستہ شیئرز بیچتے رہیں گے اور میڈیا پر اچھی خبریں چلواتے رہیں گے۔ ان میں شامل و حصّہ دار حکومتی و میڈیا کے لوگ اچھی اچھی خبریں چھوڑتے رہیں گے۔ 3 جب خوب منافع کما چکے ہوں گے، اکثر شیئرز عام عوام کی جیب میں ہوں گے تو کسی برُی خبر کا بہانہ بناتے پہل کرتے اِسی مقصد کیلئے بچائے شیئرز کو تھوڑے سستے ریٹ پر مارکیٹ میں برائے فروخت لا کر عام عوام کو پینک و کنفیوز کرتے ریٹ کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ سب نوسرباز سرمایہ کار اس پلان میں متحد ہیں۔
    ۔ اس کا حل یہ ہے کہ سب چھوٹے سرمایہ دار آپس میں رابطہ رکھتے بڑے سرمایہ کاروں کو ملکر اپنے اتحاد کی پاور سے روکتے اُن کے پلان کو فیل کریں۔ ورنہ آپ اسی طرح سب لٹتے رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here