نواز شریف کی جی ٹی روڈ لاہور آمد سے قبل دھماکہ خیز انکشافات ۔۔ حساس ادارے حرکت میں آگئے

1165

نواز شریف کی جی ٹی روڈ لاہور آمد سے قبل دھماکہ خیز انکشافات ۔۔ حساس ادارے حرکت میں آگئے

حساس اداروں نے سابق نوازشریف کی لاہور آمد کے حوالے سے جی ٹی روڈ پر موبائل فون سروس بند رکھنے کے لئے خط لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کی اسلام آباد پنجاب ہاؤس سے بذریعہ جی ٹی روڈ ریلی کی شکل میں لاہورآمد کے حوالے سے حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو خط ارسال کرتے ہوئےموقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم کی ریلی سیکیورٹی رسک ہے ٗ پورے جی ٹی روڈ پر ریلی کے دوران موبائل فون سروس منقطع رکھی جائے تاہم اس حوالے سے وزارت داخلہ کا فوری رد عمل سامنے

نہیں آسکا ۔ واضح وہے اس وقت اسلام آباد کی فضائوں میں طیارے پرواز کر کرہے ہیں جن کی گھن گرج سے لوگ گھروں سے باہر نکل نکل کر انہیں دیکھ رہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here