Osama Bin laden Is Alive Or Died ?

2670

اسامہ بن لادن زندہ اور کہاں ہیں ؟امریکہ کا بڑارد عمل بھی


سامنے آگیا

Image result for osama bin laden is alive

ماسکو: امریکاکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے منحرف رکن ایڈورڈاسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ

اسامہ بن لادن زندہ اورخیریت سے جزیرہ بہاماس میں ایک نامعلوم مقام پرہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکومیں روسی اخبار کو انٹرویو میں ایڈورڈاسنوڈن نے کہا کہ

امریکی سی آئی اے نے القاعدہ کے سابق رہنماکی موت کاجعلی ڈرامارچایا، ان کو حاصل ہونے والی

کچھ خفیہ معلومات کے مطابق اسامہ اب بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ سی آئی اے کی جانب سے

باقاعدہ ادائیگیوں کی وجہ سے شانداراورپرتعیش زندگی گزاررہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here