سعودی عرب میں بھی پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شرمناک شکست، نعروں سے فضا گونج اٹھی

624

سعودی عرب میں بھی پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شرمناک شکست، نعروں سے فضا گونج اٹھی

جدہ پاکستانی جہاں بھی ہوں کچھ نہ کچھ ایسا کرتے رہتے ہیں کہ دل لگا رہے ، ایسے میں سعودی عرب میں موجود تارکین وطن نے بھی اپنا دل لگانے کے انوکھا طریقہ اپنایا کہ رسہ کشی کا مقابلہ شروع کردیا۔

تفسیلات کے مطابق یہ مقابلہ پاکستانی اور بھارتی شہریوں کے درمیان تھاجسے دیکھنے والوں کا بھی ہجوم لگ گیا، دونوں ممالک کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کی حمایت کررہے تھے لیکن بالآخر پاکستانی جوانوں نے اپنا کام دکھا دیا اور طاقت کے بل بوتے پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑیوں کو کھینچ لائے ۔ یوں پاکستانی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو سعودی سرزمین پر شکست دیدی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here