PCB Hopeful As ICC Appoints Security Agency To assess Situation In Pakistan Ahead Of World XI Tour

805

پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان ڈیرین سیمی ہوں گے؟

لاہور پاکستان کا مجوزوہ دورکرنے والی ٹیم کے کپتان ممکنہ طور پر شہرہ آفاق آلراؤنڈر ڈیرین سیمی ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی قومی اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے قائدڈیرن سیمی ورلڈ الیون کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہناتھا کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن مک کالم کا نام بھی مہمان ٹیم کی کپتانی کے لیے لیا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی ٹیم کےبیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بھائی اور زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور کو ٹیم کا منیجر مقرر کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ سابق زمبابوین کرکٹر نے برطانوی کھلاڑیوں سے رابطے تیز کردیےمتعدد نے مشروط طور پر پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔پی سی بی آئندہ ماہ ورلڈ الیون کی لاہور میں میزبانی کی تیاری کررہا ہے

تاہم سیکورٹی کے لیے اسے پنجاب حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔پاکستان کا مجوزوہ دورکرنے والی ٹیم کے کپتان ممکنہ طور پر شہرہ آفاق آلراؤنڈر ڈیرین سیمی ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی قومی اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے قائدڈیرن سیمی ورلڈ الیون کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہناتھا کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن مک کالم کا نام بھی مہمان ٹیم کی کپتانی کے لیے لیا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی ٹیم کےبیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بھائی اور زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور کو ٹیم کا منیجر مقرر کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ سابق زمبابوین کرکٹر نے برطانوی کھلاڑیوں سے رابطے تیز کردیےمتعدد نے مشروط طور پر پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔پی سی بی آئندہ ماہ ورلڈ الیون کی لاہور میں میزبانی کی تیاری کررہا ہےتاہم سیکورٹی کے لیے اسے پنجاب حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here