What Police Found In 2 Beautiful Girls Car?

2752

کار میں پشاور سے لاہور آنیوالی دو نوجوان لڑکیوں کو موٹروے سے نیچے اترتے ہی روک لیا گیا ، پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ اہلکاروں کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

حافظ آباد لڑکوں کا روپ دھارے دو خوبرو لڑکیوں سے 8 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔

دو جواں سال لڑکیاں مہوش شبیر دختر شبیر احمد سکنہ سبزہ زار لاہور اور مریم بی بی دختر محمد علی چک نمبر17 اوکاڑہ کار پر لڑکوں کے لباس میں ملبوس ہوکر پشاو رسے بھاری مقدار میں منشیات لارہی تھیں ۔

ان کی کار کوٹ سرور انٹرچینج سے نیچے اتری تو وہاں پر سکھیکی پولیس کی جانب سے لگائے گئے ناکہ پر ان کو چیک کیا گیا تو کار سے 8 کلو سے زائد چرس برآمد وئی جس پر پولیس نے دونوں لڑکیوں کو گرفتار کرکے کار بھی تحویل میں لےلی، اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here