Reham Khan Dance Video Viral On The Internet

1042

ریحام خان کا مغربی طرز میں ڈانس ، ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ریحام خان کو کون نہیں جانتا ۔ عمران خان سے شادی کے بعد شہرت پانے والی یہ معروف خاتون کپتان سے شادی سے پہلے بی بی سی میں کام کیا کرتی تھیں ۔ آج کل سر پر ڈوپٹہ اور انتہا ئی مشرقیت ظاہر کرنے والی ریحام جب بی بی سی میں تھیں تو ان کے اطوار زندگی کچھ اور ہی تھے جس کی جھلک ذیل میں دی گئی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے جس میں وہ مغربی لباس، پینٹ شرٹ اوربعض جگہ جینز پہن کر رقص کررہی ہیں۔

ریحام خان کو کون نہیں جانتا ۔ عمران خان سے شادی کے بعد شہرت پانے والی یہ معروف خاتون کپتان سے شادی سے پہلے بی بی سی میں کام کیا کرتی تھیں ۔ آج کل سر پر ڈوپٹہ اور انتہا ئی مشرقیت ظاہر کرنے والی ریحام جب بی بی سی میں تھیں تو ان کے اطوار زندگی کچھ اور ہی تھے جس کی جھلک ذیل میں دی گئی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے جس میں وہ مغربی لباس، پینٹ شرٹ اور بعض جگہ جینز پہن کر رقص کررہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here