Reham Khan Ka Teesri Shadi Ka Faisla, Dulha Kon Aur Kahan Se Hai ?

1985

ریحام خان کا تیسری شادی کا فیصلہ ، اس بار دلہا کون اور پاکستان کے کس شہر سے ہوگا؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

لندن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی تیسری شادی کی افواہیں سرگرم ہیں، بتایا گیا ہے کہ ریحام خان عنقریب لندن کے ایک بزنس مین سے تیسری شادی کی تیاریوں میں ہے، بزنس مین امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار کرتا ہے اورپاکستان کے شہر گوجرانوالہ کا رہائشی ہے، ریحام نے شادی کے لیے شرط عائد کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ساتھ رکھیں گی- اطلاعات کے مطابق بزنس مین کی یہ دوسری شادی ہے اور پہلی شادی سے ان کے تین بچے ہیں تاہم وہ ریحام کی شرط قبول کرنے کے لیے تیار ہیں- ذرائع کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے میں ریحام خان تیسرے نکاح کے بندھن میں بندھ سکتی ہیں-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here