ویرات کوہلی کو عظیم کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کیا کام کرنا چاہئے؟

178

ویرات کوہلی کو عظیم کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کیا کام کرنا چاہئے؟

 عمران خان سیاست کے میدان میں تہلکہ مچانے سے پہلے کرکٹ کے میدانوں میں مخالفین کے چھکے چھڑاتے رہے ہیں اور پوری دنیا میں ان کے مداح موجود رہے ہیں۔ انہوں نے ناصرف پاکستان کو ورلڈکپ جتوایا بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کرکٹ کو زندہ کیا۔

ہمسائے ملک بھارت کے وہ کرکٹرز جو عمران خان کے دور میں کھیلتے تھے، وہ بھی ان کی صلاحیتوں اور اسوقت ٹیم کیلئے کی گئی تبدیلیوں اور کوششوں کے قائل ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ وہ آج دنیا کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی کو بھی عمران خان کے نقشقدم پر چلنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر بھی عمران خان کی سوچ اور صلاحیتوں کے معترف ہیں اور انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ان کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here