’’پاکستان جاؤنگا اور جاتے ہی پہلا کام یہ کرونگا‘‘ سلمان خان نے حیران کن اعلان کردیا

864

’’پاکستان جاؤنگا اور جاتے ہی پہلا کام یہ کرونگا‘‘ سلمان خان نے حیران کن اعلان کردیا

 مشہور بھارتی اداکار اوربالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے پاکستان آنے کا اشارہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے پاکستان جانے سے متعلق سوال کے جواب میں سلمان خان کاکہنا تھا کہ ہم اپنی فلم کی پروموشن کے لیےکئی ممالک جاتے ہیں۔

اگر فلم کی پروموشن کے لیے مجھے پاکستان بھی جانا پڑا تو میں ضرور جاؤں گا کیونکہ وہاں پر بھی میرے کافی مداح موجود ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں۔ سلمان خان نے تقریب کے دوران مزید کیا کہا آپ بھی سنئے:

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here