Wife and mother to meet Kulbhushan Jadhav on Monday

1095

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے،کلبھوشن یادیو سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، کل کیاہوگا

بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی پاکستان آمد کی تصدیق کر دی25دسمبر کو کمرشل فلائیٹ سے پاکستان آمد، ملاقات کے بعد اسی روز واپسی ہو گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کی آمد سےمتعلق آگاہ کر دیا ہے۔کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ 25دسمبر کو صبح کمرشل فلائیٹ کے ذریعے پاکستان آئیں گے۔ پاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ ان کے ساتھ ہوں گے۔ کلبھوشن سے ملاقات کے بعد ان کی اہلیہ اور والدہ اسی روز واپس بھارت روانہ ہو جائیں گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here