Yakam January Se Kisi Pakistani Ka Visa Lage Ga Jab Tak Woh …

2009

یکم جنوری سے فنگر پرنٹس کے بغیر سعودی عرب کا کوئی ویزہ نہیں لگے گا

ٹریول ٹریڈ دو حصوں میں بٹ گئی مفادات کا حصول عمرہ ایجنٹ دھڑے بندی کا شکار ،نئے سال کے پہلے دن یکم جنوری 2018سے عمرہ زائرین کیلئے بائیو میٹرک کا کوڑا بر سے گا فنگر پرنٹس کے بغیر سعودیہ کا کوئی ویزہ نہیں لگے گا ٹریول ایجنٹوں کے باہمی اختلافات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اعتماد کارپوریشن نے سعودی قونصلیٹ کی ہدایت پر ملک بھر میں مزید ایک درجن سینٹر قائم کردیئے 12سال سے چھوٹی عمر کے بچوں اور 45سال سے بڑی عمر کے مرد خواتین کیلئے فنگر پرنٹس کی چھوٹ جاری رہے گی فنگر پرنٹس کیلئے کراچی میں دو اسلام آباد میں ایک ،لاہور پشاورکوئٹہ ڈی آئی خان ،سکھر ملتان جھنگ صوابی مردان حیدر آباد گجرات ساہیوال سیالکوٹ مظفر آباد مانسرہ میں ایک ایک سینٹر پر کام شروع کردیا گیا ہے .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here