Close Comfort Review: 320 Watt AC That Can Run On UPS

709

’’پاکستانیو ں کی دعائیں رنگ لائیں ‘‘ نیا اے سی منظر عام پر جسے آپ یو پی ایس پر بھی چلا سکتے ہیں ۔۔ قیمت اتنی کم کہ ہر کوئی اب ٹھنڈی ہوا 

پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ، ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا جسے یو پی ایس پر بھی چلا سکتے ہیں ، قیمت اتنی کم کہ ہر شہری خرید لے. گرمیوں کی آمد پر پاکستان صارفین کیلئے یوپی ایس پر چلنے والا پورتیبل اے سی فرخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے .تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمیوں کی شروعات کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے . لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث گرمی کےستائے عواام کو شدید اذیت کا شکار ہیں . تاہم اب ایک آسٹریلین الیکٹرانک کمپنی نے گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے پاکستانی عوام کیلئے شاندار تحفہ پیش کر دیا ہے . کلوس کمفرٹ نامی اسٹریلین کمپنی کی جانب سے یو پی ایس پر چلنے والا ایک پورٹیبل اے سی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے . یہ اسے کل 320واٹ بجلی کھینچتا ہے

جبکہ اس کا قد 4-5فٹ ہے . یہ اے سی 44سے 45ڈگری سینٹی گریڈ تک کی گرمی میںبھی زبردست ٹھنڈک پیدا کر سکتا ہے . جبکہ اس کے استعمال پر ماہانہ بجلی کے بل میں صرف 1500روپے تک اضافہ ہو گا. شروعات میں اس پورٹیبل اے سی کی قیمت 29ہزار رکھی گئی ہے .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here