
اداکارہ جیسیکا فالک ہولٹ چل بسیں
ادکارہ ایک ماہ قبل خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں تھیں جس میں ان فیملی کے 3 افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گئے تھے. تاہم اداکارہ ایک ماہ تک کومہ میں رہیں لیکن جانبر نہ ہو سکیں.
اداکارہ کی آخری رسومات سڈنی کے ایک چرچ میں ادا کی گئیں جس میں ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی. 28 سالہ اداکارہ نے مشہور سیریل ہوم اینڈ اوے سے شہرت پائی.
ایک ماہ قبل ہونے والے حادثے میں اداکارہ کے والدین اور بہن موقع پر ہی جانبحق ہو گئے تھے.